اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق، عبرانی میڈیا نے غزہ کی پٹی میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تین صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے فوجی ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔
11 ستمبر 2024 - 13:30
News ID: 1484445